: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،18دسمبر(اعتمادنیوز)نریندر میٹ پولیس حدود میں ایک خانگی کمپنی ملازم نے پھانسی لیے کر خودکشی
کرلی۔27سالہ سید یوسف ولد سید انور نے اپنے گھر میں 17دسمبر کی رات خودکو پھانسی لگا لی۔پولیس کے مطابق خودکشی کی وجہ مالی مسائل ہے۔جسکی وجہ سے سید یوسف نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔